تحر یک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن چوہدری محمدسرورسے صوبائی صدر اعجاز احمد چوہدری کا رابطہ
منگل 5 مئی 2015 14:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) تحر یک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن چوہدری محمدسرور سے تحر یک انصاف کے صوبائی صدر اعجاز احمد چوہدری کا رابطہ ‘دونوں قائدین کا حکو متی پالیسوں اور کاروباری طبقے پر اوقات کار کی قداغن کے حکو متی فیصلے پر تاجر برداری کا بھر پور ساتھ دینے کا اعلان ۔
(جاری ہے)
منگل کے روز دونوں قائدین کے در میان ہونیوالے رابطے میں حکو مت کی جانب سے ہوٹلوں ‘مارکٹیوں اور دکانوں کے اوقات کار پر پابندی لگانے کے فیصلے کے حوالے سے بات چیت کی گئی جسکے بعد دونوں راہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ہوٹلوں سمیت دیگر کاروبار سے وابستہ افراد کے ساتھ کسی بھی ظلم اور نا انصافی پر تاجروں کو مکمل سپورٹ کیا جا ئیگا ۔
اس موقعہ پر چوہدری محمدسرور نے کہا کہ ہوٹلنگ کا ایک ایسا شعبہ ہے جہاں پر لوگ تمام مصروفیات سے فارغ ہوکر کھانے کیلئے جاتے ہیں اور سر کاری وپر ائیوٹ محکموں میں کام کر نیوالے افراد شام 6سے8بجے تک ڈیوٹی پر ہوتے ہیں اسکے بعد ہی انکے پاس خر یداری اور کھانے پینے کیلئے ہوٹلنگ کر نے کا وقت ہو تا ہے اس لیے انکو کسی صور وقت کا پابندنہیں کیا جا سکتا ۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی وزارت اطلاعات کو عالمی انسداد پولیو اقدام کے ساتھ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے ایک مشترکہ ہمہ گیر آگاہی مہم چلانے کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
-
صدر مملکت نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار تعزیت
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر7 سے 8 فیصدتک نموحاصل کرنے کی صلاحیت رکھتاہے، عالمی بینک
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ
-
بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے او آئی سی کے مشترکہ اقدام کی ناگزیر ضرورت ہے، وزیرخارجہ
-
صدرآصف علی زرداری کی چاند کے لئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
ڈیل جیل سے بچنے کیلئے کی جاتی ہے،18ماہ سے کہہ رہاہوں بات چیت کیلئے تیارہوں،عمران خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.