ماڈل ٹاؤن کے ایک قاتل کے اقتدار کا سورج غروب ہو گیا ہے ،باقی بھی جلد انجام سے دوچار ہونگے،محمد اکرم رضوی
منگل 5 مئی 2015 18:40
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء ) انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی رہنماؤں ریحان طاہر چوہدری ،محمد اکرم رضوی نے کہا ہے کہ ماڈل ٹاؤن کے ایک قاتل کے اقتدار کا سورج غروب ہو گیا ہے ،باقی بھی جلد انجام سے دوچار ہونگے ۔دہشتگردوں کے سہولت کاروں پر ہاتھ ڈالنے میں مصلحت آڑے نہیں آنی چاہے۔ فوجی عدالتوں کو ختم کرنے کی سازشیں ہورہی ہیں ۔
الطاف حسین کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی ہو نی چاہیئے کیونکہ عوام کو ریاستی اداروں کے خلاف اکسانا اور را سے مدد مانگنا سنگین معاملہ ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ ریاستی اداروں کا احترام سب کا فرض ہے ۔ پاک فوج دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے بے مثال قربانیاں دے رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے کشمیر سے لاہور پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا پاک فوج پر تنقید کھلی غداری اور بغاوت ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.