نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے لئے اقدامات جاری ہیں،ڈاکٹر امجد علی
منگل 5 مئی 2015 21:36
پشاور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے کہا ہے کہ نوجوان نسل ہمارا قیمتی سرمایہ ہے اور حکومت ان کی فلاح و بہبود اور تربیت کیلئے بھرپور اقدامات اٹھا رہی ہے تاکہ وہ مستقبل کی ذمہ داریوں سے بحسن و خوبی عہدہ برآ ہونے کے قابل ہو۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گوراتئی سوات میں پاکستان تحریک انصاف کے آفس کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر معززین علاقہ،پی ٹی آئی کے مقامی عہدیداران و کارکنان اورعمائدین کثیر تعداد میں موجود تھے۔ معاون خصوصی نے فیتہ کاٹ کر باقاعدہ دفتر کا افتتاح کیا اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کو ہدایت کی کہ وہ پارٹی کو فعال اور مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ علاقے کے عوام کے مسائل کو حل کرنے اور فلاحی منصوبوں کی جلد تکمیل میں بھی اپنا کردار اداکریں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.