ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی کابورڈ کے امتحانات میں کھلے عام نقل کلچر پر گہری تشویش کا اظہار
حکومت اور متعلقہ اداروں کو اس طرح کی افسوس ناک صورتحال کا نوٹس لینا چاہئے،امیرجماعت اسلامی سندھ
بدھ 6 مئی 2015 18:43
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء) جماعت اسلامی سندھ کے امیرڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کراچی سمیت پورے صوبہ سندھ میں جاری بورڈ کے امتحانات میں کھلے عام نقل کلچر پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاپی کلچر نے ہماری نوجوان نسل کو جھالت کے اندھیرے کی طرف دھکیل دیا ہے ،اسی کے نتیجے میں جعلی ڈگری ہولڈرز اور کرپٹ قیاد ت تیار ہوری ہے۔
یہ ہماری نوجوان نسل کا مستقبل اور سندھ کا تعلیمی نظام تباہ کرنے کے مترادف ہے۔ حکومت اور متعلقہ اداروں کو اس طرح کی افسوس ناک صورتحال کا نوٹس لینا چاہئے۔انہوں نے بدھ کو ایک بیان میں کہا کہ نوجوان نسل کی ذہنی نشونما اورتعلیمی نظام کی بھتری کیلئے کاپی کلچرکا خاتمہ انتہا ئی ضروری ہے مگر بدقسمتی سے سندھ میں تعلیمی تباہی کا اس سے بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ آج امتحانی ا مراکز فروخت ہورہے ہیں اور سیاسی مافیاؤں نے نسلوں کا بیڑہ غرق کرنے کیلئے امتحانات میں کرپشن کو جس طرح عام کیا ہے اس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی وزارت اطلاعات کو عالمی انسداد پولیو اقدام کے ساتھ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے ایک مشترکہ ہمہ گیر آگاہی مہم چلانے کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
-
صدر مملکت نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار تعزیت
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر7 سے 8 فیصدتک نموحاصل کرنے کی صلاحیت رکھتاہے، عالمی بینک
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ
-
بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے او آئی سی کے مشترکہ اقدام کی ناگزیر ضرورت ہے، وزیرخارجہ
-
صدرآصف علی زرداری کی چاند کے لئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
ڈیل جیل سے بچنے کیلئے کی جاتی ہے،18ماہ سے کہہ رہاہوں بات چیت کیلئے تیارہوں،عمران خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.