وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے وفاقی بجٹ کی تیاریاں جاری
آئندہ مالی سال 2015-16 کا وفاقی بجٹ 5جون کو قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے کا امکان
بدھ 6 مئی 2015 19:04
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء) وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے آئندہ مالی سال2015-16کے وفاقی بجٹ کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں،ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کاوفاقی بجٹ 5 جون کو پیش کئے جانے کا امکان ہے، حکومت نے پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان کو بجٹ دستاویز ات کی چھپائی کا کام دے دیا۔
(جاری ہے)
وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال 2015-16 کا وفاقی بجٹ پانچ جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔
جبکہ بجٹ سیشن کے لیے سینیٹ اور پارلیمنٹ کا مشرکہ اجلاس چار جون کو طلب کیا گیا ہے، حکومت نے آئندہ بجٹ دستاویز کی چھپائی کا کام پرننٹنگ کارپوریشن آف پاکستان کو دے دیا ہے۔ پی سی پی کے مینیجنگ ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ بجٹ دستاویز کی چھپائی کے کام کا آغآز سات مئی سے ہوگا۔ بجٹ دستاویز کی معلومات خفیہ رکھنے کے لیے پی سی پی کی بلڈنگ کے باہر رینجرز کے اہلکار تعینات کردئیے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، پنشن اصلاحات پر تجاویز طلب کی ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ
-
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا دینی پڑے گی، میجر جنرل احمد شریف چوہدری
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی رہنما ق لیگ خواجہ رمیض حسن کی والدہ اور ماموں کی وفات پر تعزیت
-
ٹیکس اصلاحات وقت کی ضرورت، ملک خیرات سے نہیں صرف ٹیکس سے چل سکتا ہے،محمد اورنگزیب
-
ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے، کلیدی اقتصادی اشاریوں سے معاشی بہتری اوراستحکام کی عکاسی ہورہی ہے ، جون جولائی اور اگست میں پالیسی ریٹ میں کمی کا امکان ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی وفاقی وزراءکے ..
-
دہشتگردوں اور سہولتکاروں کی سرکوبی کیلئے ہر حد تک جائیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
غزہ میں فائر بندی غیر یقینی، رفح میں اسرائیلی کارروائی جاری
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ایف آئی اے لاہور زونل آفس میں اہم اجلاس
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس،نواز شریف کی جانب سے بریت کی درخواست دائر، نوٹس جاری
-
جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی برطرفی ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
-
سی پیک منصوبوں کی تکمیل کے لیے اب ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہو گا ، احسن اقبال
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، منیراکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.