ٹاؤن ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی کنٹونمنٹ بورڈز کا اجلاس،ڈینگی لاروا کے خاتمے کا عزم
جمعرات 7 مئی 2015 15:59
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 مئی۔2015ء) ڈینگی لاروا کی تلفی اولین ترجیح ہے کیونکہ موسم لاروا کی افزائش کیلئے انتہائی موزوں ہے، ڈینگی لاروا کے خاتمے کے لئے حکومتی مشینری عوامی نمائندوں کی نگرانی میں تمام یونین کونسلز اور وارڈز میں پوری طرح متحرک اور پرعزم ہے، اینٹی ڈینگی ٹیمیں لاہور اور والٹن کنٹونمنٹ بورڈز کے تمام ہائر رسک ایریاز میں بلا ناغہ سرویلنس اور ٹارگٹڈ سپرے و فوگنگ کی کارروائیاں مزیر تیز کردیں۔
یہ بات اے سی کینٹ راؤ امتیازاحمد نے ٹاؤن ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی کنٹونمنٹ بورڈز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ ڈپٹی سیکرٹری ہائرایجوکیشن نعمان جمیل، ڈی ڈی او ہیلتھ کینٹ ڈاکٹر آصف اقبال، سینئر انٹالومالوجسٹ انعام الحق ، سکولز و کالج پرنسپلز،ڈی ایچ اے ، آرمی ایریاز، محکمہ صحت، تعلیم ، فشریز ، کوآپریٹو اور دیگر متعلقہ اداروں کے افسران نے اجلاس میں شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.