محبوب امریکی گالفر ٹائیگرووڈز سے علیحدگی ،لنزے وون کی نیند اڑ گئی
منگل 12 مئی 2015 11:23
نیویارک (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار12مئی۔2015ء) امریکی سکیئر لنزے وون کو ہم وطن گالفر ٹائیگرووڈز سے علیحدگی نے افسردہ کردیا ۔ دونوں نے کھیل میں مصروفیات کا بہانہ بنا کر راہیں جدا کی تھیں تاہم اب لنزے وون ٹائیگر ووڈز کی یادوں سے باہر نہیں نکل پا رہیں۔
(جاری ہے)
امریکی میڈیا کے مطابق لنزے کا کہنا ہے کہ ٹائیگرووڈز اور ان کی فیملی کیلئے ان کے دل میں اب بھی خصوصی گوشہ ہے اور وہ ہمیشہ ان سے متاثر رہیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ علیحدگی کے بعد تین دن تک وہ سکون سے سو نہیں پائیں اور ان کے لئے یہ بہت تکلیف دہ ہے ،وہ کوشش کررہی ہیں کہ اس حادثے کو برداشت کرلیں ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرت کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء پر دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا
-
بابر اعظم کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بننے سے محض ایک جیت دور
-
بھارت، نازک حصے پر کرکٹ کی گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا ہلاک
-
پاکستانی کلب نے بھارتی ٹیم کو ہرا کر سپر سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.