جو ملک ہم پر حملے کرے اس سے کرکٹ روابط بحال کرنا سمجھ سے بالاتر ہے ، بی جے پی رہنما
منگل 12 مئی 2015 14:22
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 مئی۔2015ء) ہندوستانی حکمران جماعت بھارتی جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ نے مجوزہ پاکستان ہندوستان کرکٹ سیریز کی مخالفت کرتے ہوئے جو ملک ہم پر حملے کرے اس سے کرکٹ روابط بحال کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔انہوں نے شہریار خان اور جگ موہن ڈالمیا کی ملاقات کے بعد پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان سیریز شیڈول کے مطابق دسمبر میں کھیلی جائے گی لیکن اس اعلان کے ساتھ ہی ہندوستانی رہنماوٴں نے سیریز کی مخالفت شروع کردی ہے۔
گزشتہ روز سابق وزیر داخلہ اور بہار سے منتخب رکن اسمبلی آر کے سنگھ نے معاملہ لوک سبھا میں اٹھایا۔آر کے سنگھ نے ممبئی حملوں میں پاکستان کے کردار اور اس کے مرکزی ملزم ذکی الرحمان لکھوی کو ضمانت پر رہا کیے جانے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ ملک جو ہمارے ملک میں حملے کرنے والے دہشت گردوں کو پناہ دیتا ہے، مجھے سمجھ نہیں آتا کہ اس کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی کیا تْک بنتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.