صولت مرزا کی پھانسی سے ہمیں انصاف مل گیا : اہلیہ مقتول کے ایس سی افسر شاہد حامد
محمد علی منگل 12 مئی 2015 20:27
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 مئی 2015 ء) کے ایس سی کے مقتول افسر شاہد حامد کی اہلیہ شہناز حامد کا کہنا ہے کہ صولت مرزا کی پھانسی سے ہمیں انصاف مل گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق کے ایس سی کے مقتول افسر شاہد حامد کی اہلیہ شہناز حامد نے پہلی مرتبہ میڈیا پر آکر اپنے شوہر کے قتل کے حوالے سے بات کی ہے۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام سےگفتگو کرتے ہوئے شہناز حامد کا کہنا تھا کہ انصاف صرف میرے لیے نہیں بلکہ میرے خاندان کیلئے اہم ہے۔
شاہد حامد کی تعیناتی ایم کیو ایم کو پسند نہیں آئی تھی، فاروق ستار، نسرین جلیل سمیت ایم کیو ایم کے دیگر کئی رہنماوَں کی جانب سے شاہد کو دھمکیاں دی گئیں تھی کہ اگر ایم کیو ایم کے حساب سے نہیں چلیں گے تو کراچی میں زندہ نہیں رہیں گے۔ شہناز حامد کا کہنا تھا کہ شاہد حامد کے قتل کا ذمہ دار ایم کیو ایم کو سمجھتی ہیں اسی لیے درج کرائی گئی ایف آئی آر میں ایم کیو ایم کا ہی نام درج ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.