کوآپریٹو سوسائٹیوں، تعلیمی اداروں و دیگر جگہوں پر شعور بیدار کرنے کے لیے سیمینارز، آگاہی واک کا انعقاد
صوبے کی تمام کوآپریٹو ہاؤ سوسائٹیوں کو الرٹ رہنے اور ڈینگی سرویلنس کی سرگرمیوں میں تیزی لانے کی ہدایت صوبے میں نافذ اینٹی ڈینگی ریگولیشنز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے‘ سیکرٹری کوآپریٹو بابر حیات تارڑ کا سمینار سے خطاب
ہفتہ 16 مئی 2015 17:06
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 مئی۔2015ء ) سیکرٹری کوآپریٹو بابر حیات تارڑنے محکمہ امداد باہمی کے زیر اہتمام ماڈل ٹاؤن سوسائٹی کے کمیونٹی ہال میں منعقدہ انسداد ڈینگی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ کوآپریٹو نے صوبے کی تمام کوآپریٹو ہاؤ سوسائٹیوں کو الرٹ رہنے اور ڈینگی سرویلنس کی سرگرمیوں میں تیزی لانے کی ہدایت کردی گئی ہیں۔
درجہ حرارت میں اضافہ کے ساتھ ہی ڈینگی کی افزائش کا سیزن شروع ہوچکاہے تاہم صوبے میں ابھی تک کسی بھی کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں ڈینگی کا کوئی کنفرم مریض رپورٹ نہیں ہواہے۔ انہوں نے بتایا کہٖ حکومت کی طرف سے ڈینگی ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ نے اب تک ڈینگی مریضوں کی کلینیکل مینجمنٹ میں 1000 ڈاکٹرز کو تربیت فراہم کردی ہے اور جنرل پریکٹشنرز کو ٹریننگ دی جارہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.