وفاق المدارس العربیہ کے سالانہ امتحانات
2لاکھ سے زائدامیدواروں کے لئے ملک بھر میں امتحانی مراکز اورعملہ نے پہلے روزخوش اسلوبی سے ذمہ داریاں سرانجام دیں
ہفتہ 16 مئی 2015 20:09
بہاول نگر ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 مئی۔2015ء )ملک کے سب سے بڑے دینی مدارس کے نیٹ ورک وفاق المدارس العربیہ کے سالانہ امتحانات، 2لاکھ 60ہزار سے زائدامیدواروں کے لئے کراچی سے گلگت اور آزاد کشمیر میں امتحانی مراکز اورعملہ نے پہلے روزخوش اسلوبی سے ذمہ داریاں سرانجام دیں۔ملک بھر کی طرح ضلع بہاولنگر میں بھی طلباء کے لئے 3اورطالبات کے لئے 17 سینٹرز قائم کردئیے ۔
جامع العلوم عیدگاہ بہاولنگر، جامعہ اسلامیہ صادقیہ منچن آباد اور جامعہ محمودیہ چشتیاں میں پرامن امتحانی سلسلہ شروع جمعرات تک جاری رہے گا۔منچن آباد میں وفاق المدارس کی جانب سے نگران اعلی( سپرنٹنڈنٹ) مفتی محمد نصراﷲ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شفاف طرز امتحان وفاق المدارس کا امتیاز ہے اکابر کی نگرانی میں معیار تعلیم کے ساتھ ساتھ امتحانی نظام پر کوئی مخالف بھی انگلی نہیں اٹھاسکتا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.