وزیر مملکت برائے قومی صحت کی لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام کو مزید بہتر بنانے کیلئے عالمی ادارہ صحت سے تعاون کی درخواست
پیر 18 مئی 2015 20:48
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18مئی۔2015ء ) وزیر مملکت برائے قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام کو مزید بہتر بنانے اور اس کے دائرہ کار میں اضافہ کیلئے عالمی ادارہ صحت سے تعاون کی درخواست کردی ۔ وزیر صحت سائرہ افضل تارڑنے عالمی ادارہ صحت کے زچہ بچہ کی صحت کے شعبہ کی سربراہ ڈاکٹر فلیویا بوسٹریو ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کے دوران ملاقات کی۔
وزیر نے پروگرام سے مکمل طورپر استفادہ کو یقینی بنانے کے نکتہ نظر سے لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام کے آزادانہ جائزہ کیلئے عالمی ادارہ صحت سے معاونت طلب کی ۔ وزیر نے کہا کہ پروگرام کی ایک لاکھ افراد ی قوت پرنیورسل ہیلتھ کوریج کو یقینی بنانے کی حکمت عملی پر عملدرآمد کیلئے بڑی اہم ہے۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز کو بچوں کو معمول کے حفاظتی ٹیکہ جات لگانے میں موثر طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے جوکہ زیادہ سے زیادہ بچوں کو حفاظتی ٹیکہ جات لگانے کی کوریج کیلئے بہت ضروری ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.