ریالٹی شو میں شرکت پرترکش گلوکارہ کو گولی مار دی گئی
بدھ 20 مئی 2015 15:21
استنبول (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 مئی۔2015ء) ترکی میں قومی ٹی وی سے نشر ہونے والے ایک ریالٹی ٹیلنٹ شو میں شرکت پر گلوکارہ کو گولی مار دی گئی۔ 19سالہ متلو کایا کو اس وقت گولی ماری گئی جب وہ گھر پر شو کیلئے گانے کی پریکٹس میں مصروف تھیں۔ گولی متلو کے سر کا نشانہ لے کے ماری گئی اور ان کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ متلو کا تعلق جنوب مشرقی ترکی سے ہے جسے قدامت پرست ترکی بھی کہا جاتا ہے۔
(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.