سعودی عرب: کاسمیٹکس پر 35 ارب ریال سالانہ خرچ
جمعرات 21 مئی 2015 13:20
جدہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مئی2015ء) بین الاقوامی ماہرین کو توقع ہے کہ 2015ء کے دوران سعودی عرب میں پرفیومز اور کاسمیٹکس مصنوعات کی کھپت 35 ارب سعودی ریال سے تجاوز کرجائے گی۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں یہ 17 فیصد کا اضافہ ہے۔ سعودی جرمن ہسپتال پر بارہویں ڈرماٹولوجی کانفرنس کے موقع پر زیربحث آنے والی ایک اسٹڈی کے مطابق کاسمیٹکس مصنوعات پر گزشتہ سال 30 ارب سعودی ریال خرچ کیے گئے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.