مسلم لیگ ن کے دور میں خواتین کی ترقی کے لئے تاریخی اقدامات کئے گئے ہیں،پارلیمانی سیکرٹری برائے ویمن ڈویلپمنٹ راشدہ یعقوب شیخ
جمعرات 21 مئی 2015 20:04
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21مئی۔2015ء) پارلیمانی سیکرٹری برائے ویمن ڈویلپمنٹ راشدہ یعقوب شیخ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے دور میں خواتین کی ترقی کے لئے تاریخی اقدامات کئے گئے ہیں۔ تشدد کا شکار خواتین کے تحفظ (Punjab Protection of Women Victims against Violence) کے بل 2015کی پنجاب کابینہ منظوری دی گئی۔
(جاری ہے)
خواتین کی ترقی کے لئے ہر سطح پر اقدامات کررہے ہیں اور ور ان کے حقوق کا تحفظ کیا جارہا ہے ۔
ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ملک کی ترقی کے لئے خواتین کی ترقی بہت ضروری ہے اس حوالے سے حکومت پنجاب بہت کام کررہی ہے ۔پنجاب مٹیرنٹی بینیفٹ آرڈیننس ( Punjab Maternity Benefit Ordinance ) 1958 کی شق 3میں ترمیم ، سٹمپ ایکٹ 1899 اورپنجاب کمیشن آن دی سٹیٹس آف ویمن ایکٹ میں ترامیم کی بھی کابینہ منظوری دی چکی ہے ْ۔ خواتین کی ترقی سے معاشرہ ترقی کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.