گیس ٹیکس صنعتی شعبے کیلئے تباہ کن ثابت ہو گا حکومت فوری طور پر گیس سیس بل کو واپس لے‘ مزمل صابری
جمعرات 21 مئی 2015 21:01
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21مئی۔2015ء ) مقامی صنعتکاروں نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں منعقدہ ایک اجلاس میں پارلیمنٹ سے گیس سیس بل کی منظوری کے خلاف شدید احتجاج کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ گیس سیس بل کو فوری طور پر واپس لے کیونکہ اس کے نفاذ سے کاروبار کی لاگت کئی گنا بڑھ جائے گی، بڑی تعداد میں صنعتی یونٹس بند ہو جائیں گے جس سے بیروزگاری بڑھے گی جبکہ برآمدات مہنگی ہونے سے عالمی مارکیٹ میں مقابلہ کرنا مشکل ہو جائے گا ۔
اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر مزمل حسین صابری نے کہا کہ گیس انفراسٹریکچر ڈویلپمنٹ سیس 2011میں متعارف کرایا گیا تھا اور تب سے تاجر و صنعتکار برادری اس کے نفاذ کے خلاف احتجاج کر رہی ہے جبکہ سپریم کورٹ نے بھی گیس سیس کو غیر قانونی قرار دے دیا تھا اور حکومت کو ہدایت کی تھی کہ جی ڈی آئی سی کی مد میں جمع کردہ رقم صارفین کو واپس کی جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.