زمبابوے ٹیم کامیابی کی صورت میں رینکنگ بہتر بنا سکتی ہے
جمعہ 22 مئی 2015 14:35
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار22مئی۔2015ء) پاکستان کے ساتھ دو میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز میں مہمان زمبابوے کی نظریں آئی سی سی ٹی ٹونٹی کی درجہ بندی بہتر بنانے پر مرکوز ہوں گی ۔ 62 پوائنٹس کے ساتھ 12 ویں نمبر پر موجود زمبابوے دو میچ جیت کر تین درجے اوپر آ سکتی ہے ۔ جبکہ ایک میچ جیتنے کی صورت میں وہ ہالینڈ سے 11 ویں پوزیشن ہتھیا سکتی ہے ۔
(جاری ہے)
دوسری جانب پاکستان کو اپنی موجودہ پانچویں پوزیشن برقرار رکھنے کیلئے دونوں میچ جیتنا ہوں گے ۔
دونوں ٹیموں کے درمیان 62 پوائنٹس کے فرق سے محسوس ہوتا ہے کہ پاکستان دونوں میچ باآسانی جیت لے گا ۔ سیریز ڈرا ہونے کی صورت میں پاکستان 109 پوائنٹس کے ساتھ دو درجے نیچے آتے ہوئے 7ویں نمبر پر آ جائے گا ۔ اسی طرح مہمان ٹیم سے دونوں میچ ہارنے سے گرین شرٹس کے 104 پوائنٹس ہو جائیں گے ۔ حیران کن طور پر سیریز جیتنے پر پاکستان کا ایک پوائنٹ ہی بڑھے گا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
دورہ آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کھلاڑی مختصر تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.