پی آئی ایم اے کے زیر انتظام میڈیکل ایجوکیشن پروگرام کے تحت 107واں پروگرام کا انعقاد
ہفتہ 23 مئی 2015 18:04
اسلام آباد ۔ 23 مئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء) پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پی آئی ایم اے) کے زیر انتظام میڈیکل ایجوکیشن پروگرام کے تحت 107واں پروگرام منعقد کیا گیا جس کا مقصد طبی شعبہ میں ہونے والی تحقیق اور علم کے حوالہ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ یہ پروگرام ملک بھر کے تمام بڑے شہروں میں منعقد کئے گئے۔
(جاری ہے)
ہفتہ کو پی آئی ایم اے کے عبدالودود نے ”اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔
23 مئی۔2015ء“ کو بتایا کہ ان پروگراموں میں طبی شعبہ سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے خصوصی لیکچردیئے جبکہ مختلف تربیتی سیمینارز بھی منعقد کئے گئے جن میں ریڑھ کی ہڈی کے ا مراض، شوگر، سگریٹ نوشی اور اس کے نقصانات، جلدی بیماریوں، سینے، ہڈیوں کے امراض سمیت سینے کے کینسر اور دل کے امراض کے حوالہ سے ہونے والی جدید ترین تحقیق کے حوالہ سے شرکاء کو آگاہی فراہم کی گئی۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.