رواں مالی سال کے ابتدائی 10 مہینوں میں زرعی قرضوں کی تقسیم بڑھ کر 368.7 ارب روپے ہو گئی
ہفتہ 23 مئی 2015 22:25
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء) رواں مالی سال2014-15 کے ابتدائی 10 مہینوں میں زرعی قرضوں کی تقسیم بڑھ کر 368.7 ارب روپے ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال (جولائی 2014 تا اپریل 2015) کے ابتدائی10 مہینوں کے دوران بینکوں نے 368.7 ارب روپے کے زرعی قرضے تقسیم کیے جو 500 ارب روپے کے مجموعی سالانہ ہدف کا73.7فیصد اور گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کی تقسیم کردہ رقم 288.4 ارب روپے سے 28فیصد زیادہ ہے۔
زرعی قرضے کا واجب الادا پورٹ فولیو35.6 ارب روپے یا 12.7فیصد بڑھ گیا ہے یعنی پچھلے سال کی اسی مدت کے280.7ارب روپے سے بڑھ کر ا?خر اپریل 2015 میں 316.3 ارب روپے ہوگیا۔پانچ بڑے بینکوں نے بطور گروپ 186.9 ارب روپے یا اپنے سالانہ ہدف کا 74فیصد اور دو تخصیصی بینکوں (زیڈ ٹی بی ایل اور پی پی سی بی ایل) نے بھی 71.2 ارب روپے یا اپنے 101.5 ارب روپے کے ہدف کا 70.1فیصد تقسیم کیا۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
-
لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
-
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.