ڈیڈیئر ڈروگبا نے چیلسی کو خیر باد کہہ دیا

پیر مئی 12:19

ڈیڈیئر ڈروگبا نے چیلسی کو خیر باد کہہ دیا

لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار25مئی۔2015ء) آئیوری کوسٹ کے ڈیڈیئر ڈروگبا نے دوسری مرتبہ چیلسی ایف سی کوچھوڑنے کااعلان کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ مزید ایک سیزن کھیلنا چاہتے تھے تاہم زیادہ مقابلوں میں شرکت کیلئے دوسرے کلب منتقل ہو جائیں گے ۔

(جاری ہے)

چیلسی کے منیجر جوزے مرینو نے ایک سال کی ڈیل کے تحت گزشتہ سال ان کی خدمات حاصل کی تھیں ۔