سابق ایس ایس پی محمد علی نیکوکارا کی غیر قانونی برطرفی تحریک انصاف نے مقدمے میں فریق بننے کی در خواست دیدی
پیر 25 مئی 2015 13:55
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 مئی۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف نے سابق ایس ایس پی محمد علی نیکوکارا کی غیر قانونی برطرفی کے خلاف دائر درخواست میں فریق بننے کی درخواست دائر کر دی۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے ان کے وکیل شعیب رزاق نے فریق بننے کے لئے ون ٹن کے تحت درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ ہم ان پولیس افسران کے ساتھ کھڑا ہونا چاہتے ہیں جنہوں نے دھرنے کے دوران آئین اور قانون کی بالادستی پر عمل پیرا ہوتے ہوئے حکومت کی جانب سے غیر قانونی احکامات کو ماننے سے انکار کر دیا۔
انہوں نے درخواست میں مزید موقف اختیار کیا ہے کہ دھرنا تحریک انصاف کے کارکنوں نے دیا تھا اور ہم عدالت کو بہتر طریقے سے بتا سکتے ہیں کہ ان پولیس افسران کی موجودگی میں پولیس اہلکاروں کا رویہ اور سلوک پی ٹی آئی کے کارکنوں کے ساتھ کیسا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.