فرنچ اوپن ٹینس : اگنیسکا رڈوانسکا، وینس ولیمز کو پہلے ہی رائونڈ میں شکست
منگل 26 مئی 2015 13:05
پیرس (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار26مئی۔2015ء) سال کے دوسرے گرینڈ سلم ٹینس ٹورنامنٹ رولینڈ گیروس فرنچ اوپن میں پہلے رائونڈ کے میچز جاری ہیں۔ ٹاپ 20 میں شامل برطانیہ کے اینڈی مرے ، جمہوریہ چیک کے ٹامس برڈیخ، فرانس کے جائلز سیمون، ان کے ہموطن گیل مونفلس، بلجیم کے ڈیوڈ گوفن اور اسپین کے ٹامی روبریڈو حریف کھلاڑیوں کو شکست دے کر دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے ہیں جبکہ سپین کے فیلسیانو لوپیز کو اپ سیٹ شکست ہوگئی ہے ۔
تھرڈ سیڈ برطانوی کھلاڑی اینڈی مرے نے ارجنٹائن کے فیکونڈو ارگوئیلو کو سٹریٹ سیٹس میں چھ، تین، چھ، تین اور چھ، ایک سے زیر کرلیا۔ فورتھ سیڈ جمہوریہ چیک کے ٹامس برڈیخ نے جاپان کے یوشیہٹو نشیو کو چھ، صفر، سات، پانچ اور چھ، تین سے قابو کرلیا۔ فرانس کے جائلز سیمون نے ہموطن لوکاس پائولیلی کیخلاف سخت جدوجہد کے بعدتین، چھ، چھ، ایک،چھ، دو اور چھ، چار سے کامیابی حاصل کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.