ڈسکہ میں 2وکلاء کی ہلاکت کے واقعہ کے خلاف جھنگ میں وکلاء کی مکمل احتجاجی ہڑتال
منگل 26 مئی 2015 13:42
جھنگ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء)ڈسکہ تحصیل بار کے صدر رانا خالد عباس اور عرفان چوہان ایڈووکیٹس سمیت 2وکلاء کی ہلاکت کے واقعہ کے خلاف منگل کے روزجھنگ میں وکلاء نے مکمل احتجاجی ہڑتال کی اور کوئی وکیل کسی عدالت میں پیش نہیں ہواجبکہ اس موقع پر تعزیتی اجلاسوں کے دوران واقعہ پر شدید احتجاج کرتے ہوئے پولیس کلچرکی تبدیلی کیلئے فوری اقدامات سمیت قاتلوں کے خلاف انسداددہشت گردی کورٹ میں مقدمہ چلانے اور مقتول وکلاء کے اہلخانہ کیلئے مناسب مالی معاونت کابھی مطالبہ کیاگیا۔
پاکستان بار کونسل ، پنجاب بار کونسل ، سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن ، ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن اور ڈویژنل بار ایسوسی ایشن سمیت تمام ڈسٹرکٹ بارز اور تحصیل بارز ایسوسی ایشنز کی اپیل پر پیر کے روزڈسکہ میں پیش آنیوالے افسوسناک واقعہ کے دوران پولیس کی فائرنگ سے 2سینئر وکلاء کے جاں بحق ہونے پر ہڑتال کی گئی اور عدالتی کاروائی کابائیکاٹ کیاگیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.