دھرنے میں ٹائر کو آگ لگاتے ہوئے جھلسنے والا شخص دم توڑ گیا
منگل 26 مئی 2015 15:04
جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) ہندو پنچائت جیکب آباد میں الیکشن میں تاخیر پر صدر کے خلاف ڈی سی چوک پر لگائے گئے دھرنے میں ٹائر کو آگ لگاتے ہوئے جھلسنے والا شخص 40سالہ پردیپ کمار لاکھانی کراچی کے ہسپتال میں 17روز بعد دم توڑ گیا جس کی آخری رسومات پنچائتی ہال جیکب آباد میں ادا کی گئیں جس میں ایم این اے میر اعجاز حسین جکھرانی ،میر فاروق خان جکھرانی شہر کے معززین اور ہندوبرادری نے بڑی تعداد میں شرکت کی بابو مہیش کمارلاکھانی اور انیل کمار سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.