قا دیا نیوں کو کلیدی اسا میوں سے فوراَبر طرف کیا جا ئے‘ تحریک دعوتِ حق پاکستان
بدھ 27 مئی 2015 19:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء) تحریک دعوتِ حق پاکستان کے زیرِ اہتمام جشنِ ختمِ نبوت کا نفرنس جامعہ مسجد قبا ء سرکلر راوی روڈ میں ہوئی ۔جس سے امیر تحریک دعوتِ حق مولا نا اصغر نورانی ،مولا نا مجا ہد عبدالرسول خا ن،مولانا محمد اعظم علی نعیمی نے خطا ب کر تے ہوئے کہا کے قا دیا نی اسلام اور پا کستا ن کے غدار ہیں ۔حکومت انہیں کفر اور ارتدادکی تبلیغ سے روکے ۔
ختمِ نبوت کا عقیدہ اُ متِ مسلمہ کا اجما عی عقیدہ ہے ۔یہ عقیدہ پورے دین اسلام کی حفا ظت کیلئے ایک حصا ر ہے ۔(جاری ہے)
اس عقیدہ کا تحفظ ہر دورکے مسلمانوں کا شعار قرار پایا ہے ۔اُنہوں کہا کہ قا دیانی دن رات اسلام اور پا کستا ن کے خلا ف سا زشوں میں مصروف ہیں ۔ان کی شر انگیزیوں پر نظر رکھنا حکومت سمیت ہر مسلمان کا فریضہ ہے۔ہمارا یہ مطا لبہ ہے کہ قا دیا نیوں کو کلیدی اسا میوں سے فوراََبر طرف کیا جا ئے۔اس مو قع پر قاضی مظفر اقبا ل رضوی (چئیرمین سنی ایکشن کمیٹی)صاحبزادہ رضا ئے مصطفی نقشبندی( صدر تحفظِ نا موس رسالت محا ز)مفتی غلام حسن قادری صاحبزادہ عبداللہ ثا قب،حافظ عبدالقدوس نورانی ،مولانا محمد علی نقشبندی قا ری سیف اللہ قاد ری ود یگر بھی موجود تھے ۔
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.