ماضی میں ہمارے میچز کے نتائج ڈریسنگ روم میں ہی طے کرلیے جاتے تھے، میرے دور میں ٹیم کے کپتان کرکٹ کا کوئی شعور نہیں رکھتے تھے، بتا ہی نہیں سکتا کہ ٹیم میں کتنے فکسرز تھے، ہر کوئی اپنے لیے کھیلتا تھا،کسی کو ٹیم کی فکر نہیں ہوتی تھی
سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کا بھارتی ٹی وی چینل کو انٹرویو
جمعرات 28 مئی 2015 13:44
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 مئی۔2015ء) سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نیہم وطنوں پر ہیتنقید شروع کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ماضی میں ہمارے میچز کے نتائج ڈریسنگ روم میں ہی طے کرلیے جاتے تھے، میرے دور میں ٹیم کے کپتان کرکٹ کا کوئی شعور نہیں رکھتے تھے۔
(جاری ہے)
بھارتی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان ہرشا بھوگلے سے گفتگوکرتے ہوئے تنازعات سے بھرپور کیریئر گزارنے والے 39سالہ سابق پیسر نے کہاکہ میرے دور میں ٹیم کے کپتان کرکٹ کا کوئی شعور نہیں رکھتے تھے، نتائج ڈریسنگ روم میں ہی طے کرلیے جاتے، میدان میں ہونے والے کھیل کا نتیجے سے کوئی تعلق ہی نہیں ہوتا تھا، میں آپ کو بتا ہی نہیں سکتا کہ ٹیم میں کتنے فکسرز تھے، ہر کوئی اپنے لیے کھیلتا تھا،کسی کو ٹیم کی فکر نہیں ہوتی تھی۔
واضح رہے کہ شعیب اختر نے اپنی کتاب ”پاکستان کرکٹ ٹیم“ میں بھی کئی متنازع معاملات کا ذکر کیا ہے،مگر ایک بھارتی شو میں ان کی جانب سے سخت الفاظ دہرائے جانے پر کرکٹ حلقوں میں حیرت اور تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔ سابق کرکٹر ملکی ٹی چینلز پر بھی اپنے بلند بانگ تبصروں کی وجہ سے مشہور ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.