صحافیوں اور مختلف شعبوں کے ملازمین اوران کے اہل خانہ کو فاقہ کشی سے بچایاجائے، الطاف حسین
ملازمین میں سے بیشتر اپنے گھروں کے واحد کفیل ہیں،موجودہ بحران کی وجہ سے ہزاروں خاندانوں کا معاشی مستقبل تاریک ہوگیا ہے
جمعہ 29 مئی 2015 22:39
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے مطالبہ کیا ہے کہ ایگزیکٹ کمپنی کے بارے میں عدالت کی جانب سے حتمی فیصلہ آنے تک ’’بول‘‘ ٹی وی کے ملازمین کوگزارہ الاؤنس دیا جائے اور ہزاروں خاندانوں کو فاقہ کشی سے بچایاجائے ۔یہ بات انہوں نے ایم کیوایم کے مرکز عزیزآباد میں رابطہ کمیٹی اور دیگر شعبہ جات کے ارکان سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔
الطاف حسین نے کہاکہ رزق حلال کمانے کیلئے کاروبار کرنا ہرشہری کا آئینی حق ہے ، اس حق کو استعمال کرتے ہوئے شعیب شیخ نامی شخص نے ’’ایگزیکٹ‘‘ کے نام سے ایک کمپنی بنائی جوکہ کئی برسوں سے کام کررہی تھی اور اس کمپنی میں ہزاروں افراد ملازمت کررہے تھے۔ الطاف حسین نے کہاکہ ایگزیکٹ کمپنی کا نام عوام کے علم میں اس وقت آیا جب اس نے یہ اعلان کیا کہ وہ’’بول‘‘ کے نام سے ایک نئے ٹی وی چینل کاآغاز کرنے جارہی ہے جوجدید سائنسی اورتیکنیکی جدتوں کے ساتھ عوام کے سامنے آئے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.