بھارتی کرکٹ ٹیم کو صرف رہنمائی کی ضرورت ہے ، سابق کپتان سنیل گواسکر
ہفتہ 30 مئی 2015 12:09
ممبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار30مئی۔2015ء) سابق کپتان سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کو ڈنکن فلیچر کی رخصتی کے بعد کوچ کے بجائے مشیر کی ضرورت ہے ۔
(جاری ہے)
ان کا کہنا ہے کہ انٹر نیشنل لیول پر کھلاڑیوں کو رہنمائی کی ضرور ت ہوتی ہے جبکہ کوچ جونیئر لیول پر چاہئے ہوتا ہے جہاں کھلاڑی آگے بڑھنے کی کوشش کر رہا ہوتا ہے اور اپنے کیر یئر پر توجہ دیتا ہے لہٰذا تکنیکی غلطی اور دیگر چیزوں کو درست کرنے کی ضرورت ہے ۔
سابق ٹیسٹ اوپنر مادھو اپتے کی کتاب کے اجراء سے متعلق تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید بتایا کہ اونچی سطح پر کھلاڑیوں کو ایسا کوئی درکار ہوتا ہے جو انہیں یہ بتا سکے کہ انہیں کیا کرنا ہے ۔ انہوں نے اپنے کیریئر کے آغاز میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلی سیریز کی یادیں بھی تازہ کیں جس میں انہیں 776رنز بنانے کا موقع ملا تھا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
دورہ آئرلینڈ سے قبل پاکستانی کھلاڑی مختصر تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.