سبی، سانحہ مستونگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، سردار سرفراز خان ڈومکی
ہفتہ 30 مئی 2015 17:24
سبی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء )ڈومکی قبائل کے سربراہ و صوبائی وزیر سردار سرفراز خان ڈومکی نے سانحہ مستونگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نہتے و موصوم مسافروں کو قتل کرنا بدترین دہشت گردی کی علامت ہے،بے گناہ لوگوں مذہب،لسانیت یا پھر قوم پرستی کے نام پر قتل کرنا صوبے کے حالات کو مزید خراب کرنے کی سازش ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے انہوں نے کہا کہ پاک چین راہداری بلخصوص کاشغر روٹ کی بحالی کو سبوتاژ کرنے اور پاکستان کو غیر مستحکم بنانے کے لیے بیرونی قوتیں سرگرم عمل ہیں جسے صوبے اور ملک کے عوام ناکام بنا دیں گے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں غربت،مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے دہشت گردی کا مسئلہ سنگین ہوتا جارہا ہے جبکہ پاکستان دشمن قوتیں اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی مکروہ سرگرمیوں میں تیزی لارہے ہیں انہوں نے کہا کہ معصوم اور بے بناہ لوگوں کا قتل عام کا مقصد صرف اور صرف عوام میں دہشت پھیلاکر اپنے مذموم ایجنڈئے کو تکمیل تک پہنچانے کی کوشش کررہے ہیں انہوں نے کہا کہ سانحہ مستونگ کو بلوچ پشتون کا رنگ دئے کرصوبے کی دو برادر اقوام کو آپس میں دست و گریباں کرنے اور نفرتوں کو پپھیلانے کی کوشش بھی کی جاری ہے جسے بلوچستان کے غیور عوام آپس میں بھائی چارئے کو فروغ دیتے ہوئے ناکام بنا دیں گے ،انہون نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ مستونگ میں ملوث اصل چہروں کو بے نقاب کرکے انہیں کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔
مزید قومی خبریں
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.