استحقا ق ملا زمین کو صعیفی مرا عا ت کی فرا ہمی میں کو ئی دقیقہ فرو گز ا شت نہیں کیا جا ئے ،چیف سیکریٹری سندھ
ہفتہ 30 مئی 2015 20:02
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء )چیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق میمن نے صو با ئی سیکریٹری محنت اعجا ز منگی کو ہدایت کی ہے کہ سندھ ایمپلا ئز اولڈ ایج بینفٹس کے زمرے میں حا مل استحقا ق ملا زمین کو صعیفی کی مرا عا ت کی فرا ہمی میں کو ئی دقیقہ فرو گز ا شت نہیں کیا جا ئے اور ملا زمین کو حقوق کی بر وقت فرا ہمی یقینی بنا ئی جا ئے ۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز اپنے دفتر میں اعلیٰ سطحی اجلا س سے خطا ب کے دورا ن چیف سیکریٹری نے سیکریٹری محنت سے کلیکشن مکینزم کے با ر ے میں تبا دلہ خیا ل کے دورا ن وصو لی کے طر یقہ کا ر کو مزید مستحکم بنا نے کی ہدا یت کی اور وا ضح کیا کہ تین ما ہ کی مدت میں کلیکشن مکینزم مو ثر بنا یا جا ئے ۔
دریں اثنا ء سیکریٹری محنت نے اجلا س کو آگاہ کیا کہ سندھ مینیمم ویجیز بو ر ڈ کے دا ئرہ خدما ت سے مر بو ط ملا زمین کو 12ہزا ر رو پے فی کس ما ہا نہ تنخوا ہ کی ادا ئیگی یقینی بنا نے کے لئے متعلقہ لیبر ویلفیئر آفیسرز کی جا نب سے عدا لت عظمیٰ میں حلفی اقرا ر نا مے داخل کرا دیئے گئے ہیں چیف سیکریٹری نے زور دیا کہ اس سلسلے میں سیکریٹری اور لیبر ڈا ئریکٹر سمیت محکمہ محنت کے جملہ افسرا ن مو ثر ما نیٹرنگ عمل میں لا ئیںمزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.