فرنچ اوپن ٹینس ، ویمن اور مینز سنگلز کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل
جمعرات 4 جون 2015 12:44
پیرس (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار4جون۔2015ء) فرنچ اوپن کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے ۔ مینز سنگلز میں عالمی نمبر ایک سربین سٹار نوواک جوکووچ اور برطانیہ کے اینڈی مرے نے سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے جبکہ ویمنز سنگلز میں یہی کارنامہ عالمی نمبر ایک امریکی اسٹار سرینا ولیمز اور سوئٹزر لینڈ کی ٹائمی بیکسنسزکی نے انجام دیا۔
تفصیلات کے مطابق فرانس میں جاری فرنچ اوپن میں گزشتہ روز کھیلے گئے مینز سنگلز کے کوارٹر فائنلز میں متوقع نتائج برآمد ہوئے ۔ سربیا کے نوواک جوکووچ نے سابق عالمی نمبر ایک اسپینش سٹار رافیل نڈال کا سفر کوارٹر فائنل ہی میں ختم کر دیا۔ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان پہلا سیٹ ٹائی بریکر پر گیا جس میں نوواک جوکووچ نے سکستھ سیڈ رافیل نڈال کیخلاف سات، پانچ سے کامیابی حاصل کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.