آئی او سی کا 2018ء سرمائی اولمپکس گیمز میں مزید چار نئے کھیلوں کو شامل کرنے کا اعلان
منگل 9 جون 2015 20:32
لوزین ۔ 09 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 جون۔2015ء) انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے 2018ء میں شیڈول سرمائی اولمپکس گیمز میں چار نئے کھیلوں کے ایونٹس کو شامل کر لیا ہے جن میں کرلنگ، سپیڈ سکیٹنگ، ڈاؤن سکیئنگ اور سنوبورڈنگ شامل ہیں۔
(جاری ہے)
آئی او سی ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا۔ آئی او سی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق نئے ایونٹس کی شمولیت سے میگا گیمز میں سنوبورڈ سلالم کی جگہ بگ ایئر سنو بورڈنگ ایونٹ منعقد ہو گا۔ نئے پروگرام کے تحت خواتین ایونٹس میں اضافہ کے باعث میگا گیمز میں خواتین ایتھلیٹس ریکارڈ تعداد میں شرکت کریں گی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی میں پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی مستعفی
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.