برما کے مطلوم وستم رسیدہ مسلمانوں کے نگائیں مسلم دنیا کے حکمرانوں کی طر ف اٹھی ہیں ، مولانا نور اﷲ ،مولانا محمود الحسن قاسمی

مسلم دنیا کے حکمرانوں نے آج بھی ہوش کے ناخن نہ لئے تو کل ظلم و ستم پورے مسلم دنیا پر چھا ئیگی ، اجتماع سے خطاب

منگل 9 جون 2015 22:56

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 جون۔2015ء ) جمعیت علماء اسلام نظریاتی بلوچستان اضلاع کے تنظیمی دوروں کے سلسلے میں زیارت میں عظیم الشان اجتماع سے صوبئای امیر مولناعبدالقاد ر لونی جنرل سیکرٹری مولانا نور اﷲ مولانا محمود الحسن قاسمی سید حاجی عبدالواحد آغا مولانا غلام حیدر ، مولانا قاری مرا ﷲ مولانا عبدالحلیم سید جانان آغا مولانا دویگرنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ برما کے مطلوم وستم رسیدہ مسلمانوں کے نگائیں مسلم دنیا کے حکمرانوں کی طر ف اٹھی ہے ظلم وستم کے پہاڑ برما کے مسلمانوں پر بڑھا جائے جارہے ہیں اور خواتین کے عصمتوں ، عفتوں کے پروے چاک ہور ہے ہیں اسلام سے قبل درند گیت وحیشت کو ایسے وحیشیانہ قتل عام سے پیچھے چھوڑ دیا لیکن مسلم دنیا کے حکمران اور میڈیا اور انسانی حقو ق کے علمبر دار خاموش تماشائی کے کردار ادا کر رہے ہیں کفری دنیا مسلم ممالک میں قتل وفساد ، دہشتگردی بے چینی خوف وہراس پیدا کرنے کے ہر حربہ استعمال میں لایا جارہاہے اور مسلم دنیا کے حکمران اپنے اقتدار کے حواس وخوشہات میں خواب غفلت اور مغربی مرعوبیت کے سائے تلے زندگی گزار رہے ہیں انہوں نے کہا کہ امت مسلمہ کر برداشت اور اعتدال کا بھاشن دینے والی پر سکت طاری ہونی ایک لڑکی پر تنازعہ پر کوڑے برسانے پر میڈیا اور اقوام متحدہ آسمان سر پر اٹھا نے والے ہزاروں خواتین کے ساتھ وحیشیانہ سلوک بے رحمی پر خاموشی ان کے دوسرے معیار اور منافقانہ روئے کے عکاسی کے واضح ثبوت ہے مغرب کی ظالمانہ تہذیب اور انسانی حقوق کے من مانی تشریح معاشرتی انتشار اور امت مسلمہ کے وحدت پارہ پارہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے اور مغرب کے وظیفہ خوار حکمران امت مسلمہ سے زیادہ تہذیت افرنگ کی فکر ہے ۔

(جاری ہے)

اور آج بھی ملک میں حالیہ دہشتگردی کے لہر حکمرانوں کے غلامانہ پالسیوں کا شاخسانہ ہے اور اگرمسلم دنیا کے حکمرانوں نے آج بھی ہوش کے ناخن نہ لئے تو کل ظلم و ستم پورے مسلم دنیا پر چھا ئیگی ۔

متعلقہ عنوان :