گلگت بلتستان اورمنڈی بہاؤالدین کامیابی عوام کا مسلم لیگ ( ن ) پر اعتماد کا مظہر ہے، راؤ محمد اجمل خان
جمعرات 11 جون 2015 18:56
اسلام آباد ۔ 11 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے صنعت وپیداوار راؤ محمد اجمل خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان اورمنڈی بہاؤالدین کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ(ن) کی بھرپور کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ مسلم لیگ(ن) ہی ملک کی مقبول اورعوامی جماعت ہے۔ وزیراعظم محمد نواز شریف کی عوام دوست پالیسیوں کی بدولت مسلم لیگ(ن) کا گراف بڑھا ہے۔
جمعرات کو”اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء“ سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے الیکشن میں وہاں کے عوام نے مسلم لیگ(ن) پرجو اعتماد کا اظہارکیا ہے وہ قابل تحسین ہے۔ انشاء اللہ آنے والے وقت میں گلگت بلتستان میں ریکارڈ ترقیاتی کام ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ میٹروبس کی تکمیل سے راولپنڈی اسلام آبادکے عوام کو سفرکی بہترین سہولت میسرآئی ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.