’’اخوت ڈریم‘‘ کے زیر اہتمام پی آئی سی میں زیر علاج دل کے عارضے میں مبتلا بچوں میں تحائف تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد
جمعرات 11 جون 2015 22:46
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) ’’اخوت‘‘ کے پراجیکٹ ’’اخوت ڈریم‘‘ (Akhuwat Dream )کے زیر اہتمام پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے(عرفان بلاک) میں زیر علاج دل کے عارضے میں مبتلا بچوں میں تحائف تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔پروگرام کی مہمان خصوصی میک اے ڈریم کی ڈائریکٹر ڈاکٹر عصمت لغاری تھیں جبکہ پروگرام کوآرڈینیٹر روبی دانیال ‘عظمیٰ بھٹی اور دیگر بھی اس موقع پر موجود تھے۔
تقریب میں دل کے عارضے میں مبتلا بچوں نے مختلف پروگرام بھی پیش کئے جسے حاضرین نے بے حد پسند کیا۔اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے میک اے ڈریم کی ڈائریکٹر ڈاکٹر عصمت لغاری نے کہا کہ ان کا ادارہ پی آئی سی سمیت پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں زیر علاج شدید نوعیت کی بیماری میں مبتلا بچوں سے ان کی خواہش پوچھ کر اسے پورا کرتا ہے اور پھر اس خوشی کے لمحات میں ان کے ساتھ وقت گزار کر ان کی خوشی کو دوبالا کیا جاتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.