آسٹریلیا میں ملائیشین ائیر لائنز کا طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا، طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
جمعہ 12 جون 2015 16:22
میلبورن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء ) آسٹریلوی شہر میلبورن کے ایئرپورٹ پر ملائیشین ائیر لائن کا طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا،طیارے کے انجن میں آگ لگنے کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑیغیر ملکی میڈیا کے مطابق ایئر بس میلبورن سے ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کے لیے روانہ ہی ہوئی تھی کہ کچھ دیر بعد طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی۔
(جاری ہے)
انجن میں آگ کے باعث پائلٹ نے جہاز کو فورا واپس اتار لیا ، جہاز میں عملے سمیت 300 مسافر سوار محفوظ رہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.