چشتیاں، محبوب کالونی میں زہریلی لسی پینے سے ایک نوجوان دم توڑگیا
ماں بیٹی کو تشویشناک حالت میں بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال ریفر کردیا گیا
جمعہ 12 جون 2015 23:14
چشتیاں (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء)چشتیاں کی نواحی محبوب کالونی میں زہریلی لسی پینے سے ایک نوجوان دم توڑگیا جبکہ ماں بیٹی کو تشویشناک حالت میں بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال ریفر کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق محبوب کالونی کے رہائشی جاوید اقبال نے بیان دیا ہے کہ میرے بھائی محمد سخی کی شادی 25 سال قبل مسماة شازیہ بی بی کے ساتھ ہوئی تھی جس کے بطن سے ایک بیٹا محمد شہباز اور ایک بیٹی صباء بی بی پیدا ہوئے۔
اڑھائی سال قبل میری بھائی شازیہ بی بی نے میرے بھائی محمد سخی کو گھر سے نکال دیا اور لاہور کے رہائشی صدیق شاہ کو اپنے گھر میں رکھ لیا ۔ میری بھابھی نے میرے بھائی کو دھمکی دی کہ اگر گھر آئے تو قتل کروا دوں گی۔ وقوعہ کے وقت مدعی مقدمہ جاوید اقبال دیگر رشتہ داروں کے ہمراہ اپنے بھائی کے گھر پہنچا تو اس کا بھتیجا محمد شہباز ، بھتیجی صباء اور بھاوج شازیہ بیہوش پڑے تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.