لوگ افواہوں کی بنیاد پر باتیں پھیلا دیتے ہیں ، احمد شہزاد
ہفتہ 13 جون 2015 12:09
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار13جون۔2015ء) پاکستان کے نوجوان افتتاحی بیٹسمین احمد شہزاد نے خود سے منسوب مختلف تنازعات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ افواہوں کی بنیاد پر کسی بات کو بھی ہر جگہ پھیلا دیتے ہیں۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اگر تنازعات میں سچائی ہو تو انہیں قبول کر لینا چاہئے لیکن بدقسمتی سے پاکستان میں یہ حال ہے کہ سچائی کو جانے اور بات کی تصدیق کئے بغیر ہی اسے آگے بڑھا دیا جاتا ہے اور اسی وجہ سے وہ خود سے منسوب تمام تنازعات سے انکار کرتے ہیں۔
سیلفی سے متعلق ان کا کہنا ہے کہ جب ساری دنیا میں اس کا رواج ہے تو کرکٹر ایسا کیوں نہیں کر سکتے ۔ ان کا کہنا ہے کہ جب آجکل اسکول کے بچوں سے لے کر امریکی صدر باراک اوباما تک سیلفی لے سکتے ہیں تو پھر کرکٹرز کو یہ حق کیوں حاصل نہیں ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی‘ وزیرکھیل پنجاب
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.