روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور ترکی کے صدر طیب رجب اردوگان کے درمیان باہمی تعلقات کے بارے میں مذاکرات
ہفتہ 13 جون 2015 18:12
باکو ۔ 13 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں منعقد ہونے والے پہلے یورپین کھیلوں کے دوران روس اور ترکی کے باہمی تعلقات کے بارے میں مذاکرات، ہفتہ کو پہلے یورپین کھیلوں کے موقع پر روس کے صدر ولادی میر پیوٹن اور ترکی کے صدر طیب رجب اردوگان کے درمیان باہمی تعلقات کے بارے میں مذاکرات ہوئے۔
(جاری ہے)
مذاکرات میں روسی صدر کے معاون خصوصی یورپی یوشاکووف ، وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف ، وزیر توانائی الیگزینڈر نووک، سرکاری جوہری کار پوریشن کے سربراہ روساتم سرگئی کرینکووف اور توانائی کمپنی کے گیز پروم کے چیف ایگزیکٹو الیگسزی ملر سمیت ترکی کے صدر کے وفد کے ارکان و معاونین نے شرکت کی۔
مذاکرات کے بعد دونوں صدور نے گزشتہ روز شروع ہونے والی پہلی یورپین گیمز کے بارے میں اپنے تاثرات بیان کئے۔ اردگان نے تقریب میں یورپین رہنماؤں کی عدم شرکت پر اظہار تاسف کیا۔ پہلی یورپین گیمز میں 50 یورپی ممالک سے 6 ہزار ایتھلیٹ حصہ لے رہے ہیں۔ باکو میں منعقدہ ان گیمز میں 20 کھیلوں کے 30 شعبوں کی کھیلوں کی توثیق کی جاچکی ہے۔ 16 روزہ کھیلوں کا یہ ٹورنامنٹ سینٹرل ایشیائی ممالک آذربائیجان میں اپنی نوعیت کا پہلا کھیلوں کا بڑا ٹورنامنٹ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
-
اسرائیل کا ایران کے خلاف انتقامی حملوں میں ملوث ہونے کا اعتراف
-
بھارت، ماں نے اپنے کمسن بیٹے کو مگرمچھوں کی نہرمیں پھینک دیا
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.