پمز میں 4 مہینے سے زائد عرصے سے ٹینڈر منظور ہونے کے باوجود تاحال مین ایکسچینج اور ایئر کنڈیشن پلانٹ خراب
اتوار 14 جون 2015 17:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جون۔2015ء) وفاقی دارالحکومت کے واحد بڑے ہسپتال پاکستان انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائینسز ( پمز) میں 4 مہینے سے زائد عرصے سے ٹینڈر منظور ہونے کے باوجود تاحال مین ایکسچینج اور ایئر کنڈیشن پلانٹ خراب پڑے ہوےء ہیں نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن ( این ٹی ایس ) کو ٹھیکہ ملنے کے باوجود کام شروع کرنے میں لیت و لعل سے کام لے رہی ہے جبکہ ہسپتال انتظامیہ بھی آنکھیں بند کر کے بیٹھی ہوئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پمز ہسپتال میں گزشتہ 2 سال سے مین ایکسچینج خراب پڑی ہوئی ہے جبکہ تین سال سے زائد عرصے سے ایئرکنڈیشن پلانٹ خراب ہونے کی وجہ سے مریضوں اور ڈاکٹروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ گرمی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے پمز کے مختلف وارڈز میں حبس کے بڑھ جانے کی وجہ سے اکثر مریض شام کو ہسپتال کے صحن میں کھلی ہوا میں بیٹھنے پر مجبور ہو گئے ہیں جبکہ مین ایکسچینج کی خرابی کی وجہ سے ایمرجنسی اور وارڈ میں موجود ڈاکٹرز کو کمیونیکیشن کی وجہ سے گھنٹوں تک اطلاع نہ ملنے پر مریضوں کو بھی کافی دقت کا سامنا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.