تمباکو نوشی کے باعث مختلف امراض میں مبتلا ہو کر ہر سال 60 لاکھ افراد لقمہ اجل بن جاتے ہیں،عالمی ادارہ صحت
بدھ 17 جون 2015 12:34
واشنگٹن۔ 17 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 جون۔2015ء) عالمی ادارہ صحت کے مطابق تمباکو نوشی کے باعث مختلف امراض میں مبتلا ہو کر ہر سال تقریباً 60 لاکھ افراد لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔
(جاری ہے)
عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق تمباکو کے استعمال سے بیماری کے سبب روزانہ ہر سیکنڈ میں ایک موت واقع ہوتی ہے عالمی ادارہ صحت نے مزید کہا ہے کہ تمباکو نوشی پر قابو نہ پایا گیا تو یہ تعداد سال 2030ء تک 80 لاکھ ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ 80 فیصد اموات غریب اور متوسط آمدن والے ممالک میں ہوتی ہے انہوں نے کہا کہ تمباکو کی اشیاء کی ناجائز تجارت کے خاتمے کے بارے معاہدے کی اب تک آٹھ ممالک نے توثیق کی ہے کم از کم 40 ممالک کی اس معاہدے پر توثیق کے بعد اس معاہدے کو عالمی قانون کی حیثیت ہوگی۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.