ساتویں فیفا ویمنز ورلڈ کپ کا پری کوارٹر فائنل مرحلہ پرسوں شروع ہوگا
جمعرات 18 جون 2015 13:23
اوٹاوا ۔ 18جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 جون۔2015ء) فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے زیر اہتمام کینیڈا میں جاری ساتویں فیفا ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا پری کوراٹر فائنل مرحلہ ہفتہ سے شروع ہوگا۔
(جاری ہے)
اس سلسلے میں ہفتہ کو دو میچ کھیلے جائینگے پہلا میچ جرمنی سویڈن کی ٹیموں کے درمیان اوٹاوا میں کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ چین اور کیمرون کی ٹیموں کے درمیان ایڈمونٹن میں کھیلا جائیگا۔
ساتواں فیفا ویمنز ورلڈ کپ کینیڈا میں جاری ہے جس میں دنیائے فٹ بال کی ٹاپ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ اختتامی مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔ ٹورنامنٹ کا کوارٹر فائنل مرحلہ 26 جون سے شروع ہوگا اور سیمی فائنل مرحلہ 30 جون کو شروع ہوگا جبکہ فائنل 5 جولائی کو کھیلا جائیگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.