رمضان المبارک وزن اور کولیسٹرول کم کرنے کا بہترین موقع ہے،طبی ماہرین
پیر 22 جون 2015 12:41
ریاض ۔22جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 جون۔2015ء) طبی ماہرین نے رمضان المبارک کو وزن اور کولیسٹرول کم کرنے کا بہترین موقع قرار دیا ہے ۔
(جاری ہے)
سعودی اخبار میں شائع ہونے والی ایک طبی رپورٹ میں کیا گیا ہے کہ وزن اور کولیسٹرول کم کرنے کے خواہاں روزہ داروں کیلئے ورزش کا بہترین وقت سحری سے دو گھنٹے بعد ہے لیکن شام کے وقت ورزش کرنے والے اپنی ورزش افطار سے دو گھنٹے قبل شروع کریں اور زیادہ سخت ورزش سے گریز کرتے ہوئے افطار سے آدھا گھنٹہ قبل ورزش ختم کر دیں۔
دمہ ، زیابیطس اور دیگر امراض میں مبتلا افراد روزہ کے دوران ورزش سے قبل اپنے معالج سے ضرور مشورہ کریں۔ ریاض میں مقیم ایک سعودی آئی ٹی ایکسپرٹ نے بتایا کہ وہ ہمیشہ ہی رمضان کے دوران بہت زیادہ کھاتے تھے جس کے نتیجہ میں ان کا ورزن رمضان المبارک کے دوران بڑھ جاتا تھا لیکن اب انہیں احساس ہوا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران ورزش کر کے وزن کو کم بھی کیا جاسکتا ہے چنانچہ وہ اس پر عملدرآمد کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.