سویڈن اوشن ریس ابو ظہبی کے ایتھلیٹس نے جیت لی
منگل 23 جون 2015 14:02
سویڈن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جون۔2015ء)سویڈن کے ساحل پر ہونے والی اوشن ریس ابو ظہبی نے جیت لی۔ کشتی ران ٹیموں نے خوب اپنا زور بازو دکھایا۔ نیلگوں پانیوں پر بادبانی کشتیوں کے زبردست مقابلے ہوئے۔
(جاری ہے)
آخری مرحلے میں پہنچنے والی والو اوشن ریس میں کشتی بانوں نے خوب جوش و جذبہ دکھایا۔ ابوظہبی اوشن ریسنگ ٹیم نے سب سے پہلے فِنشنگ لائن عبور کر کے فتح سمیٹی۔ اس شاندار جیت پر تمام ایتھلیٹس خوش نظر آئے۔ چیمپپئن ٹیم کے کپتان نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے جیت کا سہرا پوری ٹیم کے سر سجا دیا۔ ‘
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان کردیا
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.