فارمولا ون ٹیسٹ سیشن ، پاسکل ویہرین نے کامیابی حاصل کر لی
بدھ 24 جون 2015 13:58
آسٹریا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 جون۔2015ء ) آسٹریا میں جاری فارمولا ون ریس کے ٹیسٹ سیشن میں جرمنی کے پاسکل ویہرین نے کامیابی حاصل کر لی۔ آسٹریا میں فارمولا ون ریس کے ٹیسٹ سیشن میں دنیا بھر سے ماہر اور نامور ڈرائیورز نے حصہ لیا ، ریس کے دوران بارش کی آنکھ مچولی بھی جاری رہی اور ریس کو کچھ دیر کیلئے ملتوی کرنا پڑا۔
(جاری ہے)
مقابلہ دوبارہ شروع ہونے کے بعد گیلے ٹریک کے باوجود فارمولا ون ڈرائیورز کا حوصلہ پست نہ ہوا اور وہ ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کیلئے بھرپور کوشش کرتے رہے۔
اسی دوران کچھ ڈرائیورزکی گاڑی پھسلی بھی لیکن کوئی بڑا حادثہ رونما نہ ہوا ، جرمنی کے پاسکل ویہرین نے ساتھی ڈرائیورز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹیسٹ ریس میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ ان کی جیت کا سکور ایک منٹ اور گیارہ اعشاریہ پانچ چھ سیکنڈز رہا۔ ریس میں دوسرا نمبر فرانس کے ایسٹیبن اوکون اور تیسرا ہالینڈ کے میکس ورسٹاپن کا رہا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.