گنی میں ملیریا سے مرنے والوں کی تعداد ایبولا کی اموات سے زیادہ ہوسکتی ہے،ماہرین
بدھ 24 جون 2015 15:46
پیرس ۔ 24 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 جون۔2015ء) طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ایبولا وائرس سے متاثرہ ملک گنی میں ملیریا کی وباء پھیلنے سے مرنے والوں کی تعداد ایبولا کی اموات سے زیادہ ہوسکتی ہے۔
(جاری ہے)
امریکی مرکز برائے ڈیزاسٹر کنٹرول اینڈ پریوینشن کے ماہر میٹیوز پلوسنکی کی رہنمائی میں گزشتہ روز جاری ہونے والی ایک رپورٹ جس میں گنی کے 120 میڈیکل سنٹرز کا جائزہ لیا گیا،کے مطابق ہزاروں افراد نے ملیریا سے بچاؤ کیلئے طبی امداد حاصل کرنے سے گریز کیا تاکہ ایبولا کا وائرس ان میں سرایت نہ کرجائے۔
ان میں سے ساٹھ مراکز ایسے تھے جہاں ایبولا متاثرہ افراد بڑی تعداد میں داخل تھے جبکہ دیگر ساٹھ طبی مراکز میں اس وباء کا کوئی مریض نہیں تھا۔انھوں نے ان مراکز کا تقابل 2013 ء کی صورتحال اور 2011 ء سے 2014 ء کے دوران ملیریا کے حامل افراد کی تعداد سے کیا۔انھوں نے کہا کہ ایبولا وائرس کا پھیلنا ملیریا کی روک تھام کے راستے میں بڑی رکاوٹ کے طور پر سامنے آیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.