کرینہ کپور پر لمبی اور حسین زلفیں رکھنے کا بھوت سوار ہوگیا
پیر 29 جون 2015 11:30
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء)کبھی دبلا پتلا ہونے کی خواہش تو کبھی نت نئے ملبوسات کا شوق لیکن ان دنوں بالی وڈ حسینہ کرینہ کپور پر لمبی اور حسین زلفیں رکھنے کا بھوت سوار ہے۔ خود کو فٹ سلم اور سمارٹ رکھنا تو کوئی بالی وڈ حسیناوٴں سے سیکھے۔
(جاری ہے)
بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور بھی دیگرحسیناوٴں سے کم نہیں، کبھی وہ دبلا پتلا رہنے کیلئے جتن کرتی دکھائی دیتی ہیں تو کبھی نت نئے ملبوسات کے ساتھ تقریبات میں جلوے بکھیرتے نظر آتی ہیں لیکن ان دنوں کرینہ کپور پر لمبی اور حسین زلفیں رکھنے کا بھوت سوار ہو چکا ہے۔
کہتی ہیں کہ اگلے کچھ ماہ تک وہ کوئی ہیر سٹائل نہیں بنائیں گی بلکہ اپنی زلفوں کو لمبا کرنے کیلئے مختلف ٹوٹکے بھی آزمائیں گی۔ پتہ چلا یہ سارے جتن وہ اپنی نئی فلم کیلئے کر رہی ہیں جس کی شوٹنگ اگست میں شروع ہوگی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.