ناگویا: شمسی طیارہ سفر کے مشکل ترین سفر پر بالاخر روانہ
امپلس2 نامی شمسی طیارہ جاپان کے شہر ناگویا سے امریکی جزیرے ’ہوائی‘ کے لیے روانہ ہوا
پیر 29 جون 2015 12:10
ناگویا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء)دنیا کے گرد چکر لگانے والا شمسی طیارہ اپنے سفر کے مشکل ترین سفر پر بالاخر روانہ ہوگیا ہے۔ سولر امپلس2 نامی شمسی طیارہ جاپان کے شہر ناگویا سے امریکی جزیرے ’ہوائی‘ کے لیے روانہ ہوا ہے، اسے سفر کا مشکل ترین مرحلہ کہا جارہا ہے، کیونکہ طیارے کو ہوائی جزیرے تک پہنچنے کے لیے 7900کلومیٹر کا فاصلہ بغیر کہیں رکے طے کرنا ہے اور یہ فاصلہ 5دن اور 5راتوں میں طے ہوگا۔
(جاری ہے)
اس سے قبل بحر الکابل پر خراب موسم کے باعث پرواز کو گزشتہ ہفتے منسوخ کرنا پڑا تھا۔ گزشتہ ماہ طیارے نے چین سے اپنے اگلے مرحلے کے لیے پرواز بھری تھی، تاہم خراب موسم کے سبب اسے جاپان کے شہر ناگویا میں اترنا پڑا تھا
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.