کیریبیئن پریمیئرلیگ،مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل ویسٹ انڈیز روانہ
منگل 30 جون 2015 16:53
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء)قومی کرکٹ ٹیم سے ڈراپ ہونے والے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل ویسٹ انڈیز روانہ ہوگئے۔عمر اکمل کا کہنا ہے کہ اگر سلیکشن کمیٹی نے انکو ٹیم میں شامل کیا تو انکی پہلی ترجیح پاکستان کے لئے کھیلنا ہوگا۔ورلڈ کپ کے بعد قومی ایک روزہ ٹیم سے ڈراپ ہونے والے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل ویسٹ انڈیز روانہ ہوگئے ہیں۔
عمر اکمل ویسٹ انڈیز میں جاری کیربئین کرکٹ لیگ میں حصہ لیں گے۔(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی کے ایک رکن نے عمر اکمل کو کیربئین لیگ میں نہ جانے کا کہا تھا۔ لیکن عمر اکمل نے بورڈ کی جانب سے مکمل یقین دہانی مانگی کہ انکو ٹیم میں شامل کیا جائے۔ذرائع کے مطابق مثبت جواب نہ ملنے پر عمر اکمل ویسٹ انڈیز روانہ ہوگئے۔ عمر اکمل کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لئے کھیلنا انکی پہلی ترجیح ہے اگر انہیں ٹیم میں شامل کیا گیا تو وہ ویسٹ انڈیز سے واپس آجائیں گے۔ کیریبیئن پریمیئر لیگ میں عمر اکمل کا معاہدہ گیانا واریئرز سے ہوا ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.