بلند فشار خون، بلڈ پریشر کو خوراک کی مدد سے کنٹرول کیا جاسکتا ہے،ترک ماہرین
بدھ 1 جولائی 2015 12:01
استنبول۔ یکم جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) استنبول یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ بلند فشار خون کو خوراک کی مدد سے کنٹرول کیا جاسکتا ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ عمر کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ بلڈ پریشر بھی بڑھنا شروع ہو جاتا ہے تاہم اسے خوراک کی مدد سے کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔
(جاری ہے)
ماہرین کا کہنا ہے کہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دن میں 25 سے 30 کلو ریز سیاہ چاکلیٹ کھانے سے بلڈ پریشر کو نارمل کیا جاسکتا ہے انہوں نے کہا کہ ٹماٹر اینٹی آکسی ڈینٹ سے بھرپور ہوتا ہے جو بلڈ پر مبشر کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے انہوں نے کہا ہے کہ سبزیوں میں سلاد ‘ بند گوبھی اور کھیرا بھی بلڈ پیشر کو کم کرنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں ۔
دودھ جس سے بالائی نکال لی گئی ہو اس میں کیلیشم ‘ پوٹاشیم اور وٹامن ڈی ایک ساتھ موجود ہوتے ہیں اسی کے استعمال سے بھی بلند فشار خون کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے انہوں نے کہا کہ بلند فشار خون کے مرض میں چقندر کا جوس پلانا بھی مفید ہے اور اس میں موجود نائٹریٹس 24 گھنٹے میں بلڈپریشر کو کم کردیتا ہے جبکہ کیلوں میں پایا جانے والا پوٹاشیم بھی بلڈ پریشر کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.